ہوا کی بیٹی اور حوس کے پجاری شیطان

تاندلیانوالہ :تھانہ سٹی کی حدود چک نمبر 416 گ ب میں قاری کی 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مسجد میں زیادتی
13 سالہ سویرہ قاری ابو سفیان سے قرآن پاک پڑھنے مسجد گئ تھی
قاری نے باقی بچوں کو چھٹی کروا کر سویرہ کو نہ جانے دیا
بعد میں مسجد میں ہی صف پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. ملزم موقع سے فرار ہو گیا
لڑکی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کردیا گیا.

حکومت کا ایک اور یوٹرن لیکن محتاط انداز میں

لاہور: حکومت نے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا فیصلہ موخرکردیاگیا
ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد حکومت نے حکمت عملی تبدیل کردی
موجودہ حالات میں کسی نئے الیکشن میں نہ الجھا جائے، وزیراعظم کو پارٹی قائدین کامشورہ
لاہور: موجودہ بلدیاتی ادارے بدستور موجود رہیں گے
لاہور: منتخب نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز نہیں دئیے جائیں گے
لاہور: ہر یونین کونسل میں کوآرڈینیٹر مقرر کرنے پر غور
لاہور: موجودہ بلدیاتی اداروں کی مدت مکمل کرانے کی تجویز
لاہور: پنجاب میں نیا بلدیاتی آرڈیننس تاخیر کا شکار ہوسکتا ہے، ذرائع

تحریک انصاف کی حکومت کیلیے بڑی خوشخبری وزیراعظم نے سکھ کا سانس لیا

ریاض:ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 9 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﭘﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﮐﺮﻟﯿﺎ۔
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮨﺎﺅﺱ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﺳﮯ
ﺳﺎﻻﻧﮧ 3 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮ ﻣﺎﻟﯿﺖ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﭘﺮ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﺗﯿﻦ
ﺳﺎﻝ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﻮﮔﺎ۔
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ 3 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﻣﺎﻟﯿﺖ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، 3
ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ 9 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﻣﺎﻟﯿﺖ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﺩﮮ ﮔﺎ۔
ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﻞ ﺭﯾﻔﺎﺋﻨﺮﯼ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ
ﺑﮭﯽ ﺭﺿﺎ ﻣﻨﺪ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﺳﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﭘﺮ
ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔

فواد چوہدری کا اپنے حریف پے اندھا دھند وار

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سیاستدانوں کے بجائے وکلاء سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، اس مفت مشورے کا احساس ان کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں ہوگا۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سیاستدانوں کے بجائے وکلاء سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، اس مفت مشورے کا احساس ان کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ قراردادوں سے حکومتیں نہیں جاتیں اس کے لیے ووٹ چاہیئں اور اب آصف زرداری کے پاس صرف نوٹ رہ گئے ہیں، ووٹ وہ نوٹ کمانے کے چکر میں کھو چکے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب میں وزیراعظم کو ملنے والا احترام مسلم امہ میں پاکستان کے مقام کو ظاہر کرتا ہے، ریاض میں انتہائی مصروف دن منتظر ہے اور اب سے کچھ دیر بعد وزیراعظم کانفرنس بھی کریں گے۔