سراج درانی روزانہ ناشتہ کرکے اسمبلی جاتے ہیں۔اور کہتے ہیں تشدد ہو رہا ہے۔نیب

سراج درانی روزانہ ناشتہ کرکے اسمبلی جاتے ہیں اور کہتے ہیں تشدد ہورہا ہے، نیب کراچی: نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت میں کہا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی روزانہ ناشتہ کرکے اسمبلی جاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں ان پر تشدد ہورہا ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثوں کے […]

بلاول بھٹو زرداری کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات

بلاول بھٹو زرداری کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات۔ لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے، اس […]

پاکستان نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والا شخص بھارت کے حوالے کردیا۔

پاکستان نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والا شخص بھارت کے حوالے کردیا۔ لاہور: پاکستان نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرکے آنے والے شخص کو بھارت کے حوالے کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کا 31 سالہ غلام قدیر 2012 میں غیر قانونی طریقے سے آزاد کشمیر میں داخل ہوا تھا اور اس کے […]

کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کر دیے۔اسد عمر

کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کردیے، اسد عمر اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے متعلق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اعتراضات دور کردیے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

بھارت کی فوجی محاذ پر ناکامی کے بعد آبی دہشت گردی پاکستانی دریاٶں کا پانی روک لیا۔

بھارت کی فوجی ناکامی کے بعد آبی دہشت گردی؛ ستلج، بیاس اورراوی کا پانی بند کردیا۔ نئی دہلی: پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی جہاں بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کا محاذ کھول دیا۔ بھارت نے پاکستان کو اضافی پانی کی فراہمی روک کرپاکستان کے […]

نواز شریف کی درخواست ضمانت کی جلد سماعت کیلیے نٸی اپیل داٸر۔

نواز شریف کی درخواست ضمانت کی جلد سماعت کے لیے نئی اپیل دائر اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے العزیزیہ کیس میں درخواست ضمانت کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں نئی اپیل دائرکردی۔ نواز شریف کی جانب سے ان کے وکیل نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت کی جلد سماعت کے […]

آصف زرداری نے منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے پر اعتراض اٹھادیا۔

آصف زرداری نے منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے پر اعتراض اٹھادیا۔ کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے پر اعتراضات دائر کردیے۔ کراچی کی بینکنگ عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو عبوری ضمانت […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماں اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماں اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: نواحی گاؤں ناگرہ میں ماں اور 3 بیٹیاں پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رجحانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گاؤں ناگرہ میں ریاض نامی شخص کی بیوی اور 3 بیٹیاں مردہ حالت میں پائی […]

کسی ہسپتال منتقل نہیں ہونا چاہتا۔نواز شریف

کسی اسپتال منتقل نہیں ہونا چاہتا، نواز شریف لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ کسی اسپتال منتقل نہیں ہونا چاہتے۔ میاں نواز شریف کے دل کے مرض کے پیش نظر ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سابق وزیر اعظم سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر عدنان میاں نواز […]

بلوچستان کے رکن اسمبلی سردار مسعود علی خان دہشت گردی کے کیس میں گرفتار۔

بلوچستان کے رکن اسمبلی سردار مسعود علی خان دہشت گردی کیس میں گرفتار دکی: بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم پی اے سردارمسعود علی خان لونی کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس پر انہیں احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا۔ انسداد دہشتگردی لورالائی کی عدالت کے جج محمد علی […]