آپ جو بوتے ہیں وہی کل کو کا ٹنا پڑتا ہے۔ مریم نواز کا شکوہ

آپ جوبوتے ہیں وہی کل کاٹنا پڑتا ہے، مریم نوازکا والد سے ملاقات نہ کرانے پرشکوہ۔ مریم نوازنے کہا کہ میرے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، میں ان سے ملنا چاہتی تھی لیکن مجھے ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ میرے والد کی طبیعت […]

مشکل وقت ضرور ہے لیکن اعوام کی چیخیں نہیں نکلنے دیں گے۔

مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی، وزیرخزانہ اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ انسان غلطی کرتا ہے اور میں […]

پنجاب کے بد نام زمانہ چھوٹو گینگ کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزاۓ موت

پنجاب کے بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت۔ ملتان: انسداد دہشت گردی عدالت نے چھوٹو گینگ کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے اس کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد محمود نے راجن پورکے بدنام زمانہ چھوٹوگینگ کے […]

حج 2019 کے خوش نصیب عازمین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

حج 2019 کے خوش نصیب عازمین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت رواں سال حج پر جانے والے 1 لاکھ 7 ہزار 526 خوش نصیب عازمین کا اعلان کردیا۔ رواں برس حج کے لئے جانے والے خوش نصیب عازمین کے ناموں کی قرعہ اندازی […]

ذہنی دباٶ کے باعث نواز شریف کو رات بھر انجاٸنا کی شکایت رہی۔مریم نواز

ذہنی دباؤ کے باعث نواز شریف کو رات بھر انجائنا کی شکایت رہی، مریم نواز۔ لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ ذہنی دباؤ کے باعث نواز شریف کا بلڈ پریشر درست نہیں ہو رہا اور گزشتہ رات ایک بار پھر انہیں انجائنا کی شکایت رہی۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر […]

متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو مو صول

متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز پاکستان کو موصول۔ اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالرز پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں، ذرائع وزارت خزانہ کے […]

جھوٹی گواہی پر ملزم بری ہو جاتے ہیں اور الزام عدالتوں پر آتا ہے۔چیف جسٹس

جھوٹی گواہی پرملزم بری ہوجاتے ہیں اورالزام عدالتوں پرآتا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جھوٹی گواہی پرملزم بری ہوجاتے ہیں اورالزام عدالتوں پر آتا ہے۔ سپریم کورٹ میں قتل کے مقدمے کے دوران جھوٹی گواہی سے متعلق چیف […]

محکمہ اوقاف کی نا اہلی مزارات کے بجلی کے بل کروڑوں روپے تک جا پہنچے۔

محکمہ اوقاف کی نااہلی، مزارات کے بجلی کے بل کروڑوں روپے تک جاپہنچے۔ کراچی: محکمہ اوقاف کے تحت کراچی مزارات کے بجلی کے بلز 2 کروڑ 61 لاکھ 50 ہزار 838 روپے تک پہنچ گئے جبکہ مساجدوں کے بجلی کے بلز 1 کروڑ 19 لاکھ 57ہزار 271 روپے تک پہنچ چکے ہیں، گلوبل فاؤنڈیشن کے […]

اگر نواز شریف کا علاج بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو اس پر سوچا جا سکتا ہے۔ جہانگیر ترین

نوازشریف کاعلاج بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو اس پرسوچا جاسکتا ہے، جہانگیرترین لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے نواز شریف کا علاج اگر بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی۔ لاہور سفاری زو میں گرین پاکستان پروگرام کے تحت پودے لگائے جانے کی تقریب کے دوران جہانگیر […]

نواز شریف اپنے اصولوں پر قاٸم ہیں لگتا نہیں کہ وہ کوٸی ڈیل کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

نوازشریف اپنےاصولوں پرقائم ہیں اورلگتا نہیں وہ کوئی ڈیل کریں گے، بلاول بھٹو زرداری لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کافی بیمارلگ رہے تھے اور جس علاج کا مطالبہ میاں صاحب کررہے ہیں وہ ان کوفراہم کیا جائے۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین […]