تحریک انصاف کے اندر تبدیلیاں,تنظیمی عہدوں پر تقرریاں روک دی گٸیں۔

تحریک انصاف کے اندر تبدیلیاں، تنظیمی عہدوں پر تقرریاں روک دی گئیں۔ لاہور: ملک میں تبدیلی لانے کی دعویدار پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلی کی’’ سونامی‘‘آ گئی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے’’تحفظات‘‘ کی وجہ سے عمران خان کی ہدایت پر بنائی گئی ایڈوائزری کمیٹی میں سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم […]

قصر ناز میں ہونے والے سانحے کی تحقیقات پیر تک مکمل ہو جاۓ گی۔

قصر ناز میں ہونیوالے سانحے کی تحقیقات پیر تک مکمل ہوجائے گی۔ کراچی: وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ قصر ناز میں ہونے والے سانحہ کی تحقیقات 25مارچ تک مکمل کرلی جائے۔ قصر ناز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ […]

طیاروں کے حادثات کی تفتیش کیلیے نیا بورڈ بنانےکافیصلہ۔

طیاروں کے حادثات کی تفتیش کیلیے نیا بورڈ بنانے کا فیصلہ۔ کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان میں طیاروں کے حادثات کی تفتیش کرنے والے ادارے سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ (ایس آئی بی) کو ختم کر کے نیا ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ (اے اے آئی بی) قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دسمبر 2016 میں […]

سپریم کورٹ میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت۔

سپریم کورٹ میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت۔ اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا طبی بنیادوں پر معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ […]

پیراگون ہاٶسنگ سوساٸٹی اسکینڈل, خواجہ برادران کے جوڈیشنل ریمانڈ میں توسیع۔

پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل؛ خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع۔ لاہور: پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ […]

پاک فضایہ کے لڑاکا طیاروں کی روڈ رن وے پر لینڈنگ کا مظاہرہ۔

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی روڈ رن وے پر لینڈنگ کا مظاہرہ۔ اسلام آباد: پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹر وے اور ہائی وے پرمختلف مقامات پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹر وے اور ہائی وے پرمختلف مقامات پر لینڈنگ اور ٹیک آف […]

بلوچستان میں کوٸی نوگو ایریا نہیں, عاصم سلیم باجوہ

بلوچستان میں کوئی نوگو ایریا نہیں، کمانڈرسدرن کمانڈعاصم سلیم باجوہ کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات تبدیل ہورہے ہیں اور اب صوبے میں کوئی نوگو ایریا نہیں۔ کوئٹہ میں معدنی ترقی سے متعلق سیمینار سے خطاب کے دوران لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا […]

آمدن سے زاٸد اثاثہ کیس, علیم خان کے جوڈیشنل ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع۔

آمدن سے زائد اثاثہ کیس؛ علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع۔ لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو مزید 15 روز کے لیے جیل بھجوادیا ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری نے تحریک انصاف کے […]

کراچی میں پولیس اہلکاروں کا شادی شدہ جوڑے پر سرعام تشدد۔

کراچی میں پولیس اہلکاروں کا شادی شدہ جوڑے پر سرعام تشدد۔ کراچی: ساحل سمندر پر پولیس نے شادی شدہ جوڑے سے بدتمیزی کرتے ہوئے سرعام تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ کراچی سی ویو پر موٹر سائیکل سوار دوپولیس اہلکاروں نے ساحل سمندر کی سیر کو آئے ہوئے شادی شدہ جوڑے کے ساتھ نا صرف بدتمیزی کی […]

بارشوں سے ڈیم میں ایک سال کا پانی ذخیرہ بحران ٹل گیا

بارشوں سے ڈیمز میں 1 سال کا پانی ذخیرہ، بحران ٹل گیا۔ راولپںڈی: رواں سال معمول سے ریکارڈ توڑ ہونے والی بارشوں سے ڈیموں میں 1سال کے پانی کے استعمال کا ذخیرہ ہوگیا۔ یکم جنوری سے5مارچ تک معمول سے ریکارڈ توڑ ہونے والی بارشوں سے ڈیموں میں 1سال کے پانی کے استعمال کا ذخیرہ ہوگیا […]