مزید 2 پولیو کیسز سامنے آگٸے تعداد 6 ہو گٸی۔

مزید 2 پولیو کیسز سامنے آ گئے، تعداد 6 ہوگئی۔ اسلام آباد: ملک میں 2 مزید پولیو کیسز سامنے آگئے جب کہ رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 6 ہو گئی۔ ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 6 تک پہنچ گئی ہے، وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطا […]

3سالہ بچی پولیو واٸرس کا شکار معجزاتی طور پر ٹانگیں مفلوج ہونے سے محفوظ

کراچی میں 3 سالہ بچی پولیو وائرس کا شکارمعجزاتی طور پر ٹانگیں مفلوج ہونے سے محفوظ۔ کراچی: کراچی میں3سال کی ایک بچی پولیو وائرس کا شکار ہوگئی اور حیرت انگیز طور پر ٹانگیں مفلوج ہونے سے بچ گئیں۔ کراچی میں 2019 میں پہلی بچی پولیو وائرس کا شکار بنی ہے جبکہ ملک بھر میں رواں […]

پی پی کارکنان پر تشدد بد ترین مثال, ایسا تو مارشل لا ٕ میں بھی نہیں ہوتا۔ خورشید شاہ

پی پی کارکنان پر تشدد بدترین مثال، ایسا تو مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا، خورشید شاہ۔ سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نیب پیشی کے موقع پر پی پی کارکنان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا تو مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے […]

موجودہ حکومت اور ضیا ٕ الحق کی آمریت میں کوٸی فرق نہیں۔بختاور بھٹو

موجودہ حکومت اور ضیاءالحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں، بختاور بھٹو لاہور: بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اور ضیاءالحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی گرفتاری پران کے ساتھ اظہار یکجہتی […]

بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں لیویز چوکی پر حملہ,6 اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں لیویز چوکی پر حملہ، 6 اہلکارشہید۔ زیارت کی تحصیل سنجاوی میں لال کٹائی کے مقام پر لیویز چوکی پر حملے میں 6 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں لال کٹائی کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے لیویز چیک پوسٹ […]

مسلمان قتل کرے تو دہشت گرد غیر مسلم قتل کرے تو ٹال مٹول حقیقت کیا دیکھے رپورٹ۔

دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟ 1- ھٹلر . آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟ وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نے کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا. 2. جوزف اسٹالن. اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا […]

پشاور ہاٸی کورٹ کے باہر فاٸرنگ سے 2 افراد جان بحق

پشاور ہائی کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق۔ ہائی کورٹ کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر ایک مسلح شخص نے گاڑی میں بیٹھے دو افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس […]

نیوزی لینڈ دہشتگردی میں ایک اور پاکستانی زخمی محمد امین ناصر کی شناخت ہو گٸی۔

نیوزی لینڈ دہشتگردی میں ایک اور زخمی پاکستانی محمد امین ناصر کی شناخت ہوگئی۔ اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں ہونے والی دہشت گردی میں زخمی ایک اور پاکستانی محمد امین ناصر کی شناخت ہوگئی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیوزی لینڈ […]

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار,دوستی بس میں سفر کرنے والوں کی تعداد نا ہونے کے برابر

بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث دوستی بس میں سفر کرنے والوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر۔ لاہور: بھارت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں کمی اور سخت شرائط کی وجہ سے دوستی بس کے ذریعے سفر کرنے والوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، جس کی وجہ […]

آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی سے متعلق بینکنگ کورٹ کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ آصف علی زرداری اور فریال […]